ہماری تحفظ کی پالیسی

ہم دوسروں کو سمجھاتے ہیں اس پر عمل بھی کرتے ہیں۔

ادارے میں ہر سطح پر تحفظ کا مطلب بخوبی سمجھایا گیا ہے ۔ اینگرو کی بورڈ میٹنگز میں اس پر سب سے زیادہ زور دیاجاتا ہے اور SHE اور (Safety day) کمپنی کے مختلف شعبوں میں توجہ کا مرکز بننے والا یہ سب سے بڑا جزو ہے ۔ ہم یوم تحفظ یعنی تحفظ صحت و ماحول مناتے رہتے ہیں، جن میں سینئر انتظامیہ، بیرونی ماہرین، اور ادارے (Safety Health & Environment)کے ملازمین ادارے میں تحفظ اور سلامتی کے معاملات پر غور و خوض اور بات چیت کے لیے جمع ہوتے ہیں۔ ہم اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کہ ہمارے کام ویسے ہی چل رہے ہیں، جیسے چلنے چاہئیں اورجانچ پڑتال پر خاص طور پر زور دیتے ہیں ۔ کارکردگی پر اندرونی و بیرونی رپورٹیں انہی کوششوں کا ایک حصہ ہیں۔ بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ نظام اور پیشہ ور ماہرین کے ذریعے ہر کارخانہ اپنی جانچ خود کرتا ہے۔

ہم صحت ، تحفظ، اور ماحول پر باقاعدگی سے سیمینار منعقد کرتے ہیں جن کے ذریعے ہم صنعتی رہنماؤں اور ماہرین کو اپنی کامیابیوں کی داستانیں، تجربات، طور طریقے اور آئیڈیاز ایک پلیٹ فارم سے بیان کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں اور جن سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ہم صحت ، تحفظ اور ماحول میں افضلیت حاصل کرنے کے لیے مسلسل کی جانے والی کوششوں کو تقویت دیتے ہیں ۔ یہ سیمینار پاکستان میں صحت تحفظ اور ماحول کو بہتر بنانے کے طور طریقوں، ان میں جدّت، بہتری، ماحول پراثرات ، تحفظ ماحول کی کوششوں میں اسٹیک ہولڈرز کی شمولیت ، تحفظ آمیز برتاؤ ، ورلڈبینک کا کلین ڈویلپمنٹ میکنزم (سی ڈی یم) توانائی کے نظام، توانائی اور ماحول کے تحفظ کے نقوش کے (World Bank`s Clean Development Mechanism(CDM))بارے میں قیمتی معلومات فراہم کرتے ہیں۔

تحفظ کے شعبے میں ہمار ی کارکردگی کا صداقت نامہ

ہمیں اپنے ملازمین کی صحت اور تحفظ کو یقینی بنانے کے سلسلے میں اپنے ریکارڈ پر فخر ہے ۔ صحت اور تحفظ کے حوالے سے ہماری غیر معمولی کارکردگی کے ریکارڈ کے سبب صرف ان امور میں مادی طور پر کی گئی سرمایہ کاری نہیں بلکہ ایک ایسے نظام کی تشکیل بھی ہے جس میں نیچے سے لے کر اوپر تک ہر سطح پر صحت اور تحفظ کی مسلسل جانچ کی جاتی رہتی ہے۔

کی لیول4کی ریٹنگ (DuPont) سال رواں میں ہماری کوششوں کو عالمی سطح پر تسلیم کیاگیا اور ہم واحد کمپنی ہیں جس کے حصے میں ڈوپونٹ کی آئی۔ اس طرح ڈھرکی ،سندھ میں واقع ہمارا کھاد بنانے والاکارخانہ، پہلا کارخانہ ہے جو ڈوپونٹ صحت ، تحفظ اور ماحول کے حوالے سے لیول4کی فہرست میں شامل ہوا۔

اور ڈبیلو ڈبلیو ایف گرین آفس (British Safety Council (BSC)4-Starبرٹش سیفٹی کونسل ( بی ایس سی )۔4اسٹار۔
سرٹیفکیشن حاصل کی ۔ (5S) کی سرٹیفکیشن برقرار رکھی۔ ڈھرکی کے کلینک اور گودام نے فائیو ایس (WWF Green Office)
(Community awareness and emergency response) ڈھرکی نے اپنے کمیونٹی اوئیرنیس اینڈ ایمرجنسی ریسپونس
کا دائرہ کار پانچ دیہات تک بڑھادیا ۔ مارکیٹنگ ، ویئر ہاؤسزاور فیلڈ آفس میں کسی کو ایک بھی زخم نہیں آیااور انہوں نے اپنا ڈویلپمنٹ ڈوپونٹ3کی ریٹنگ کا اعزاز برقرار رکھا۔

(Total Recoverable injury rate (TRIR) ملازمین میں مکمل طور پر ریکارڈ پر آنے والی زخمی ہونے کی شرح ٹی آر آئی آر میں صفر اعشاریہ 0.22کے مقابلے میں اس سال صفر اعشاریہ0.16رہی جو کمپنی کے اس سلسلے میں بہترین طریقے سے عہد پر 2012 عمل درآمد کو بخوبی ظاہر کرتی ہے ۔ یہ کامیابیاں تحفظ کے معاملے میں افضلیت حاصل کرنے کے ہمارے عزم کی بخوبی گواہ ہیں۔

Safety Incidents Data 2014 2013 2012 2011 2010 2009
Number of Injuries (by type)            
– LWI ( Lost work day injury) 0 0 0 0 0 0
– RWC ( Restricted work case) 1 4 4 3 0 2
Number of occupation diseases cases 5 3 2 3 1 4
Number of occupation diseases cases 0 0 0 0 0 0
Number of work related fatalities 0 0 0 0 0 0
Number of lost days            
Number of absentee days over the period            
Scheduled working days for the year 250 250 250 250 50 250
Actual number of days worked during the year 250 250 250 250 250 250

 

گرین آفس میں بذریعہ پہل گرین ہونا ۔

ماحول کی تنزلی، توانائی کی قلت اور کاربن کے تیزی سے بڑھتے ہوئے نقوش پاکے حوالے سے روز بروز زور پکڑتے ہوئے چیلنچ ، ماحول کو سنبھالنے کے انتظامات کے لیے ایک جامع حکمت عملی تیار کرنے کی طرف پریشان کن اشارہ کرتے نظر آتے ہیں ۔ ہم نے اس لیے مختلف عملی پروگرام شروع کیے ہیں جو ماحولیات کے لحاظ سے سود مند ہیں اورماحول کی بہتری اور تحفظ سے مربوط ہیں۔

ایک ذمہ دار کارپوریٹ شہری کی حیثیت سے ہم ایسے پروگراموں پر عمل درآمد میں اہم کردار ادا کرتے ہیں جو توانائی کے استعمال کو کم کرتے ہیں اور ماحول کی تنزلی کو روکنے اور تحفظ سے مربوط ہیں۔

ایک عملی ماحولیاتی پروگرام ہے، جس کا مقصد کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج کو کم کرنا (Green Office Initiative) گرین آفس انی شی ۱ٍیٹو ہے ۔ گرین آفس ورک فورس کو اس قابل بناتا ہے کہ وہ روز مرہ کے کام ،ماحول کا خیال رکھتے ہوئے ماحول کے لیے سود مند طریقے سے انجام دیں ۔ اس سے کم خرچ کے حامل طریقوں سے ماحول کو بہتر بنانے کے بارے میں آگاہی ہوتی ہے۔

اپنے گرین آفس ا نی شی ایٹو کے ذریعے ہم نے کاربن کے اخراج میں 44فیصد، اور کاغذ کے استعمال میں 56فیصد کمی کرکے (Industrial waste) میں بھی 82فیصد کمی کی۔ہم یہ اعلان بھی فخر 2013 4 اعشاریہ6ملین روپے بچائے جبکہ اس کے ساتھ ساتھ اسی سال ہم نے انڈسٹریل ویسٹ سے کرتے ہیں کہ ہمارے بجلی کے خرچ میں 42 فیصد کمی ہوئی۔

پاکستان نے اینگرو فرٹیلائزر کو سلور ایوارڈ آف اچیومنٹ (WWF) ہماری کوششوں کا اعتراف کرتے ہوئے ڈبلیو ڈبلیو ایف سے نوازا ۔ یہ ایوارڈ ہمیں اپنے ماحولیاتی نقش پا میں خاطر خواہ کمی کے لیے کی جانے والی کوششوں (Silver Award of Achievement)کے اعتراف میں دیاگیا ۔

حاصل کی گئی۔ جبکہ تین دیگر (Green Office Certification) 2014 میں ہماری دو نئی عمارتوں کے لیے گرین آفس سرٹیفکیشن کے ایکسٹرنل آڈٹ کے ذریعے ( WWF(World Wide Fund For Nature) عمارتوں نے ڈبلیو ڈبلیو ایف ورلڈ وائڈفنڈ فار نیچر دوبارہ سے سرٹیفکیشن حاصل کی۔

سرٹیفکیشنز

یوریا مینو فیکچرنگ پلانٹ کے پاس مندرجہ ذیل سرٹیفکیشز ہیں ۔
ISO 9001:2000 آئی ایس او
ISO 14001:2004 آئی ایس او
OHSAS 18000:1999 او ایچ ایس اے ایس
اور
SA 8000/ 12001 ایس اے
کا مقصد پیشہ ورانہ فرائض کی ادائیگی سے متعلق صحت اور تحفظ کی دیکھ بھال کا OHSAS 18000:1999 او ایچ ایس اے ایس ایسا نظام قائم کرنا ہے جس کے ذریعے ادارے کے ملازمین یا دوسرے افراد کے لیے جنہیں امکانی طور پر پر خطر سرگرمیوں کا سامنا ہو ‘ خطرے کے امکان کو ختم یا کم سے کم کیا جاسکے۔ دوسری طرف ایس اے 8000.2001سرٹیفکیٹشن ،تمام ملازمین کے لیے مناسب سرٹیفکٹیشن کے لیے بھی (ISO) 17025 کار کے بارے میں سماجی جواب دہی کو بہتر بناتا ہے۔ ان سرٹیفکیٹز کے علاوہ آئی ایس او ابتدائی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں

WordPress Lightbox Plugin