کارپوریٹ ذمے داری میں کوششیں

کمیونٹی اور سوسائٹی

ہم اپنے اسٹیک ہولڈرز یا خاص طور پر میزبا ن کمیونٹی کی ضروریات کے بارے میں بہت حساس ہیں اور ہماری سماجی سرمایہ کاری کا بیشتر حصہ انہی ضروریات کو پورا کرتا ہے ۔ اینگرو فاؤنڈیشن ان کمیونٹیز کی سماجی اور معاشی ضروریات کو پورا کرنے میں ایک قائدانہ کردار ادا کرتی ہے۔

اینگرو فاؤنڈیشن ،کمیونٹی سے متعلق سرگرمیوں کے لیے اور اینگرو سے ملحق دیگر کی سماجی سرمایہ کاری کے لیے ایک پلیٹ فارم مہیا کرتی ہے ۔ اپنے مالیاتی اور انتظامی وسائل کو فاؤنڈیشن کے تحت ایک جگہ جمع کرکے اینگرو وسیع پیمانے پر سماجی اثرات مرتب کرنا چاہتی ہے ۔

تفصیلات کے لیے اینگرو فاؤنڈیشن دیکھیں۔

WordPress Lightbox Plugin