مصنوعات

پورے پاکستان میں لاکھوں کاشتکاروں کے لیے اینگرو ‘ خوشحالی اور بصیرت کا دوسرا نام ہے ۔ اینگرو فرٹیلائزر (سابق: ایسو فرٹیلائز کمپنی) نے پاکستان کے زرعی افق پر تمام اسٹیک ہولڈرز سے ایک چاہت بھرا رشتہ قائم کرلیا ہے، خاص طور پر ان کاشتکاروں کی نسلوں سے جو چاردہائیوں سے ہمارے برانڈ پر بھروسہ کرتے چلے آرہے ہیں۔

اینگرو اپنے صارفین کی سنتا ہے اور مقامی زمین اور فصلوں کی ضرورت کے مطابق جدید مصنوعا ت سے روشناس کراتا ہے۔کاشتکاروں کے لیے اینگرو ایک دوست کی حیثیت سے ان کی تعلیم، بہتر فصل، اور تحفظ ماحول میں ہاتھ بٹاتا رہا ہے۔ ہماری مصنوعات ان رشتوں کے سبب اڑان بھرتی ہیں اور اپنی یکسانیت و اعلیٰ معیار کی وجہ سے مشہور ہیں

اینگرویوریا
اینگرو ڈی اے پی

اینگرو این پی
اینگرو زرخیز

زنگرو
اینگرو اینوی
اینگرو ایم او پی

for more information regarding fertilizer products please visit www.engrozarai.com

WordPress Lightbox Plugin