کارپوریٹ طرزِ حکمرانی

اینگروکے طرزِ حکمرانی کا ڈھانچہ صنعت کے طور طریقوں کی بہترین حرکیات اور طلب کو ، متواتر جواب دہ رہتے ہوئے ،کمپنی کی ذمہ داریوں کے بار اورآپریشنز و تحفط ما حول کے درمیان توازن یقینی بناتا ہے۔ اس کی ذمہ داریوں میں مرکزی حیثیت اس کے سماجی، ماحولیاتی اور معاشی عہدو پیمان لوگ، کرہ ارض پرعمل درآمد کی احتیاط سے جانچ اور اس کے ، کاروباری فیصلوں کی اس کی سہ گانا باٹم لائن اور منافع پر اثرات کے بارے میں تحقیق کرنا ہے

اینگرو فرٹیلائزر لمیٹڈ میں ہر ملازم نظامِ حکمرانی کا حصہ ہے اور اس سے تقاضا ہے کہ وہ طے شدہ پالیسیوں اور طریق کار کاواضح طور پر پابند ہو گا۔ اعلٰی ترین اخلاقی اقدار اور شفافیت سے ہمارا عہد و پیمان، ہمارے طرزِ حکمرانی کے ڈھانچے اور طریق کار کو تشکیل دیتا ہے، جو صنعت کے بہترین طور طریقوں سے ہم اہنگ ہیں

بورڈ آف ڈائریکٹرز، سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کی طرف سے جاری کردہ “کوڈ آف کارپوریٹ گورنس” پرعمل درآمد کو یقینی بناتا ہے۔ کوڈ بنیادی طور پر ایسا نظام قائم کرنے میں مدد دیتا ہے جس کے تحت حکمرانی کے بہترین طور طریقوں کے مطابق ڈائریکٹرز کمپنی کی راہنمائی اور اسے کنٹرول کرتے ہیں تاکہ اسٹيک ہولڈرز کے مفادات کا تحفظ کیا جا سکے۔ کوڈ کارپوریٹ معاملات میں شفافیت اور کشادگی پر زوردیتا ہےجو کاروباری عمل کو کشادگی اور منصفانہ طریقے سے چلاتے ہوئے تمام اسٹيک ہولڈرز کے روبرو جواب دہ بنانے کے ہمارے عہد کا اعادہ ہے

مزید معلومات کے لئے یہاں کلک کریں۔

WordPress Lightbox Plugin