اعلانِ دستبرداری

اس میٹریل میں غیر درستگیاں اور ٹائپ کی غلطیاں شامل ہوسکتی ہیں۔ اینگرو اس سائٹ کے میٹریل کے مکمل ہونے یا درست ہونے یا کسی رائے، بیان یا مشورے یا اس سائٹ کے ذریعے ڈسپلے یا ڈسٹری بیوٹ کی گئی کسی انفارمیشن کے مکمل یا قابل بھروسہ ہونے کی وارنٹی نہیں دیتا ۔ آپ تسلیم کرتے ہیں کہ اس قسم کی کسی بھی رائے ‘ مشورے ، بیان ‘ یادداشت ،یا معلومات پر بھروسہ مکمل طور پر آپ کی اپنی ذمہ داری پر ہوگی ۔ اینگرو سائٹ کے کسی بھی حصے میں کسی بھی غلطی یا چوک کو درست کرنے کا اختیار صرف اسی کو ہے جس کےحقوق محفوظ ہیں ۔ اینگرو پہلے سے دیے گئے کسی نوٹس کے بغیر سائٹ، اس کے میٹریل، پروڈکٹ ،پروگرام، سروسز یا سائٹ میں دی گئی قیمتوں میں (اگر ہوں تو) ، کسی بھی وقت تبدیل کرسکتا ہے

سائٹ، اس موجود میٹریل اور انفارمیشن اور سائٹ پر دیاگیا سوفٹ وئیر ٰ جیسا ہے ٰ کی بنیاد پر کسی بھی نمائندگی یا وارنٹی ،بیانیہ یا مخفی یا کسی اور قسم کی بشمول ، لیکن وہاں تک محدود نہیں ، مرچنٹ ایبلٹی، نان انفرجمنٹ یا کسی خاص مقصد کے لیے فٹنس کے بغیرہے ۔کچھ قانونی دائرہ اختیار، مخفی وارنٹی کے استثنا کی اجازت نہیں دیتے ، چنانچہ ہوسکتا ہے مندرجہ بالا استثنا کا اطلاق آپ پر نہ ہوتا ہو

WordPress Lightbox Plugin