ایپلائی کیسے کیا جائے

اینگروفرٹیلائزرمیں ہمارابھرتی کاطریق کارسادہ ،مستعداورمعروضی ہے۔ہم اپنے امیدواروں کی جانچ طے شدہ معیارکے مطابق تین مرحلوں میں مبنی طریق کارکے ذریعے کرتے ہیں۔درخواست،ٹیسٹ،انٹرویوز ، بھرتی کے یہ طریقہ کار اس طرح تیارکیے گئے ہیں کہ مکمل دیانتداری اورانصاف سے کام لیتے ہوئے ضرورت کی جانچ اورتنخواہ کی پیشکش کاتعین کیاجاسکے ۔

اینگروانڈسٹری ، انتہائی قابل اورترقی کے خواہش مند اورپیشہ وروں کے لیے ترجیحی مقام ہونے پر فخرمحسوس کرتی ہے۔
اینگروفرٹیلائزر،آپریشنزاورسپلائی چین پرمشتمل ایک بڑی کمپنی ہے۔اس کے مختلف شعبوں اورعلاقوں میں جن میں دیگرکے علاوہ سلیز،مارکیٹنگ ، مینوفیکچرنگ، ہیومین ریسورسز،انفارمیشن سسٹمز،سپلائی چین،پروکیورمنٹ،فنانس اینڈ اکاؤنٹنگ،ایڈمنسٹریٹیوسروسز،پبلک افیئرزاورکارپوریٹ کمیونیکیشن شامل ہیں،ملازمت کے مواقع باقاعدگی سے پیداہوتے رہتے ہیں۔

اینگرو خود تلاش کرتی ہے

اینگروہمیشہ تازہ خون کی تلاش میں رہتا ہے۔آپ اپنے یونیورسٹی ریکروٹمنٹ پروگرام کے ذریعے رابطہ کرسکتے. جب ہم آپ کے کیمپس میں آئیں توہم سے مل سکتے ہیں۔ہم جاب اورکیرئیرکے لیے منعقدکیے جانے والے مختلف میلوں میں باقاعدگی سے شامل ہوتے
کے علاوہ اخبارات میں اشتہاراورپارٹنرجاب ویب سائٹس (Out Reach Channels) ہیں- معمول کے مطابق ہم اپنے آؤٹ ریچ چینل کے ذریعے انسانی وسائل کی بھرتی کرتے ہیں۔

مَیں ایک انڈرگریجویٹ اسٹوڈنٹ ہوں

ان طلبا کے لیے جوایگزیکٹیوبزنس کے ماحول کے لیے خودکواہل ثابت کرنے کے خواہش مندہوں ،ہم پُرجوش انٹرن شپ اورمختصرپراجیکٹ کے مواقع فراہم کرتے ہیں۔ہم ایسے لوگوں کی تلاش میں رہتے ہیں جوایگزیکٹیوکاکام بلوغت اورذمہ داری سے کام کرنے کی تحریک اورقابلیت رکھتے ہوں۔یہ پروگرام طلبا نے عملی طورپرجوکچھ سیکھاہے اسے عملی شکل دینے ،اُن کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کوفروغ دینے کے لیے قابلِ قدرمواقع فراہم کرتے ہیں۔

ایک انٹرن کے طور پردرخواست دیں۔

مَیں نے انڈرگریجویٹ تعلیم مکمل کرلی ہے

اینگروتازہ دم پروفیشنلزکوبہترین طورپرقابل بنانے کاماحول فراہم کرتاہے اورانہیں کیرئیرڈولپمنٹ کے مواقع میں سب سے اگلے مقام پرلے کرآتاہے۔ہم تازہ دم پروفیشنلزکی بے انتہاتوانائی ،کامیابی حاصل کرنے کی خواہش اورلگن کاجشن مناتے ہیں اوران کے اندرہم اپنی مرکزیاقدار کاعکس دیکھتے ہیں۔اگرآپ نے انڈرگریجویٹ /بیچلرتعلیم مکمل کرلی ہے تواینگروآپ کوتجربے،مواقع اورکام کا ماحول دوست آمیزہ فراہم کرسکتی ہے۔ جس کاصنعت میں کوئی مقابلہ نہیں۔

ابھی درخواست دیں۔

مَیں ایم بی اے گریجویٹ ہوں

اینگروآپ کی صلاحیتوں کے مطابق بہترین طورپرقابل بزنس ایگزیکٹیوبنانے والاماحول فراہم کرتا ہے ۔ہم کیرئیرڈویلپمنٹ کے لیے آپ کی لگن کی قدرکرتے ہیں اورمختلف اسپیشلائزڈڈسپلنزمیں افزائش کے بے مثال مواقع فراہم کرتے ہیں ۔یہاں آپ اپنے آپ کومختلف قسم کی کاروباری مہمات میں جذب پائیں گے جن میں سے ہرایک آپ کواپنے طورپرکسی اہم دریافت تک رسائی کاراستہ اورمواقع فراہم کررہی ہوگی۔ہماری طرف سے قیادت اورذمہ داری پرزوردئیے جانے کے سبب آپ کواپنے طورپرمقاصدکاتعین کرنے،سیکھنے،عمل درآمدکرنے اورفوقیت حاصل کرنے کی آزادی ہوگی۔

ابھی درخواست دیں۔

میں ایک پرو فیشنل ہوں

ینگرہ فرٹیلائزر بزنس ڈویلپمنٹ کی سرحدوں پررہنے کی متواترکوشش کرتی ہے۔ہم ایک تونا کمپنی ہیں جو اپنے شئیر ہولڈرر اور صارفین کے لئےبہترین قدر حاصل کرنے کی کوسشش کرتی ہے۔کاروبار کے نئے مواقع کی مستقل تلاش میں ہم اہمیت کے حامل علم، مہارت اور تجربے کی قدر کرتے ہیں۔اس سے ہمیں آپ کے کوائف سے مطابقت رکھنے والا درست ماحول ،کاروبار کی حکمت عملی اور انداز فکر میسر آ جاتا ہے۔

اآئیے اس ثقافت کا حصہ بنئےجو آپ کی پہل کی قدر کرتی ہے۔آپ کو اعلٰی ترین پروفیشنل اور آرگنائزیشنل مقاصد کے روبرو لا کھڑا کرتی ہے۔ہم غیر معمولی لوگوں کی خدمات حاصل کرتے ہیں اور پروفیشنل سیٹنگز فراہم کرتے ہوئے جو لیڈرشپ اسکل کواپنے تصرف میں لاتی ہے اور ایک دوسرے کو عبور کرتے ہوئے مختلف کاموں میں پیشہ ورانہ افزائش میں ان کے ساتھ شریک ہوتے ہیں۔

ابھی اپلائی کیجئے

WordPress Lightbox Plugin